21 نومبر، 2026، 8:04 AM

یمن کے مغربی علاقے پر سعودی عرب کے 8 فضائی حملے

یمن کے مغربی علاقے پر سعودی عرب کے 8 فضائی حملے

یمنی ذرائع ابلاغ نے صوبہ تعز کے ضلع المخا پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری کی اطلاع دی ہے، جبکہ علاقے کی فضاؤں میں سعودی طیاروں کی پروازیں بدستور جاری ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی جنگی طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ تعز کے ضلع المخا کو 8 مرتبہ بمباری کا نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق، علاقے کی فضاؤں میں جنگی طیاروں کی پروازیں تاحال جاری ہیں۔

یمنی حکومت کے مطابق سعودی عرب کے حملوں میں عوامی املاک کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں یمنی عوام شہید اور زخمی ہوئے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

News ID 1943011

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha